the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انہیں اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کا وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار بنائے جانے کے سوال کا آج سیدھا جواب نہیں دیا۔ نامہ نگاروں کے ذریعہ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا انہیں اتر



پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کا وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار بنایا جا رہا ہے انہوں نے فوراََ کہا، "کیا آپ مجھ سے ناراض ہیں۔ "یہ کہے جانے پر کہ آپ ریاست میں پارٹی کے قدآور لیڈر ہیں، اس لئے پارٹی آپ کو وہاں بھیجنا چاہتی ہے، مسٹر سنگھ نے کہا،" میں آپ کو ناراض نہیں کروں گا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.